Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی : سیکورٹی ونگ کےجونیئر کلرک محمد امین کو منٹی نینس میں ٹرانسفر کردیا گیا

زکریا یونیورسٹی حکام نے جونیئر کلرک سیکورٹی ونگ محمد امین کو منٹی نینس میں تبادلہ کردیا اور ان کو فوری طور پر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے سیکورٹی آفیسر اپنے من پسند افراد کو ایڈجسٹ کرارہے ہیں تاکہ ان کا رجیم مضبوط ہوسکے، مگر لا اینڈ آرڈر کی صورتحال بہتری کی طرف نہیں جارہی ہے ۔