Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں تعینات 11 ہزار ایجوکیٹرز کو ریگولر ہیڈز کے طور پر تعینات نہ کرنے کا فیصلہ

ایجوکیٹرز کے لیے تمام مستقل ہیڈز کی آسامیوں کو بلاک کر دیا گیا ہے، میرٹ بیسڈ ٹیسٹ پاس کرنے والے درجنوں ایجوکیٹرز کو بھی تاحال ہیڈ کے عہدے پر تعینات نہیں کیا جا سکا۔

محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق ایجوکیٹرز کو سکول فنڈز کے استعمال کے لیے ڈی ڈی او پاورز نہیں دی جا سکتیں۔

محکمہ کا کہنا ہے کہ ایجوکیٹرز کو مستقل ہیڈز تعینات کرنے کے لیے قواعد و ضوابط میں ترمیم ضروری ہے، محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق ایجوکیٹرز کی تعیناتی سے متعلق منصوبہ کابینہ کی منظوری کے لیے جلد پیش کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button