Breaking NewsEducationتازہ ترین
ویمن یونیورسٹی میں انٹرپرینورشپ بارے سیمینار 15ستمبر کو ہوگا
ویمن یونیورسٹی میں نیشنل بزنس ڈویلپمنٹ پروگرام اور سمیڈا کے زیر اہتمام اور انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز اور کیریئر کونسلنگ اور جاب پلیسمنٹ سنٹر کے اشتراک سے سیمینار 15ستمبر کو ہوگا ۔
بتایا گیا ہے کہ کچہری کیمپس میں ہونے والے سیمینار کا عنوان انٹرپرینور شپ اور دستیاب کیریئر ذرائع رکھا گیا ہے ، سیمینار کے ریسوس پرسن معروف موٹیوٹر ثقلین سحر لیکچر دیں گے۔
سیمینار میں طلبا فیکلٹی ممبران شرکت کریں گے ۔



















