Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بھر سے146 سینئر ایس ایس ٹی ٹیچرز کو سکیل17 میں بطور ہیڈ ماسٹر ترقی دے دی گئی

نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ،جس میں ملتان سے 6 اساتذہ رانا دلشاد علی سیریل نمبر 54 صدر پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع ایس ایس ٹی گورنمنٹ بوائز مسلم ہائی سکول ملتان ملتان، صادق حسین سیریل نمبر 56 ایس ایس ٹی گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول بچ.سعید اختر رندھاوا سیریل نمبر 100ایس ایس ٹی گورنمنٹ ایم اے جناح ہائی سکول ملتان شوکت علی سیریل نمبر 106 ایس ایس ٹی گورنمنٹ ہائی سکول بستی ملوک۔ملتان5.مشتاق احمد سیریل نمبر 112 ایس ایس ٹی گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول قادر پور رواں ملتان محمد اسماعیل سیریل نمبر 125 ایس ایس ٹی گورنمنٹ بخآری پبلک ہائی سکول ملتان شامل ہیں، اور ان کو بطور ہیڈ ماسٹرز ترقی دے دی گئی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button