Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکول انفارمیشن سسٹم میں سنیارٹی نمبر کا آپشن ختم کردیا

محکمہ سکولز نے اساتذہ کے تبادلوں پر لگی پابندی ختم کردی ہے، جس کے لئے آن لائن درخواستیں طلب کی گئی ہیں، جس میں سنیارٹی نمبر بھی مانگا گیا ہے جو متعدد اساتذہ کے پاس نہیں ہے، شکایات بڑھنے پر اس کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سکول انفارمیشن سسٹم ’’ سس‘‘ میں سنیارٹی نمبر کی کافی شکایات موصول ہونے کی بنا پر سس میں سنیارٹی نمبر کے آپشن کو ختم کیا جا رہا ہے۔

احکامات جاری کر دیے گئے سنیارٹی نمبر کا آپشن اب صرف پروموشن والوں کے پاس آئے گا، باقی ٹرانسفر والوں کے لیے نہیں آئے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button