Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ناظرہ قران کے مضمون کی الگ سے رجسٹریشن کرانے کا فیصلہ

محکمہ سکولز نے ناظرہ قران کے مضمون کی الگ سے رجسٹریشن کرانے کافیصلہ کیا ہے ۔

2023 کے سالانہ امتحان میں ناظرہ قران کا الگ سے امتحان لیا جائے گا، جس کےلئے امیدواروں کی داخلہ فارم میں ناظرہ قرآن کے مضمون کی باقاعدہ رجسٹریشن ہو گی۔

رجسٹریشن کیلئے بچوں کی کوئی فیس وصول نہیں کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button