Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سیکرٹری فنانس نے ایس ای ایس ایسوسی ایشن کے رہنماوں کو بلا لیا

کنوینس الاؤنس ، سیکرٹری فنانس نے ایس ای ایس ایسوسی ایشن کے رہنماوں کو 17 فروری کو بلا لیا ۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ رانا دلشاد اور محمد خالد خان کی رٹ پٹیشن پر احکامات کی روشنی میں سیکرٹری فنانس کے سامنے 17فروری کو پیش ہوکر اپنے موقف کو دوبار ہ پیش کریں، یہ میٹنگ 2 بجے دوپہر ہوگی۔

دونوں رہنما اپنےساتھ متعلقہ ریکارڈ بھی ساتھ لائیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button