Breaking NewsSportsتازہ ترین
مین آف دی میچ کا اعزاز شاداب خان لے آڑے

تیسرے ون ڈے میں بہترین کھلاڑی کااعزاز حاصل کرنے والے شاداب کا کہنا ہے کہ جو ذمے داری ی اسکو احسن طریقے سے نبھایا۔
بیٹنگ کے اوقات میں ابتدائی وکٹیں جلد گرنے کے بعد ہم نے فیصلہ کرلیا تھا کہ پورے اوور کھیلنے ہیں ، 38 اوور تک سنگل ڈبل کریں گے اور پھر کھل کر کھلیں گے اس پلان پرعمل کیاتو سکور بنتے چلے گئے۔
ان کا کہنا تھا کہ آج کی پچ کھلینے کو اسان تھا، سپنر کا گرپ نہیں ہو رہا تھا لیکن اچھا ٹوٹل مل گیا، انجری سے واپسی ہوئی ہے اس لئے ردھم میں آتے ہوئے کچھ وقت لگ رہا ہے ، تھوڑا مشکل ہورہا ہے،اس پر کام کیاہے باالنگ پر کو بہتر بنایا ہے کوشش کرتا ہوں لمبی لمبی بالنگ کروں ، آج کے میچ میں بھی اچھی بالنگ کی اور چار وکٹیں مل گئیں اس سے ٹیم کو سنبھلنے کا موقع ملا ۔
عقیل حیسن نےمیچ میں سنسنی پیدا کی جس کے بعد اس کوٹریپ کیا۔



















