Breaking NewsEducationتازہ ترین
ایم این ایس زرعی یونیورسٹی : شارٹ کورسز میں داخلہ جاری

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں شارٹ کورسز میں داخلہ جاری ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ میٹرک تا ماسٹر طلباء و طالبات، کاروباری حضرات اور روزگار کے خواہشمند کے لئے سنہری موقع ہے۔
کورسز میں کمپیوٹر ایپلیکشن ان آفس ( دورانیہ 6ہفتے، فیس /۔2000 روپے ) سپوکن انگلش ( دورانیہ 2ماہ فیس ۔/2500 روپے ) چائنیز لینگویج کورس ( دورانیہ 03ماہ فیس 7500 روپے ) شامل ہیں۔
ان تمام کورسز کا جلد آغاز ہو رہا ہے، امیدوار اپنا داخلہ فارم ڈیپارٹمنٹ آف آؤٹ ریچ اینڈ کانٹی نیو ئینگ ایجوکیشن محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی ملتان سے حاصل کریں۔



















