Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پرائیویٹ و سرکاری سکولوں میں سمارٹ ویسٹ مینجمنٹ سسٹم نافذ، آج سے چیکنگ شروع

سکولوں میں کچرا تلفی کے لیے 5 مختلف رنگوں کے کوڑے دان رکھے گئے ہیں، جن میں کالا، پیلا، لال، سبز اور نارنجی رنگ شامل ہیں۔

حکام کاکہنا ہےکہ طلباء کو اس نئے نظام کے بارے میں آگاہی لیکچر دئے جائیں گے تاکہ طلباء کو شروع سے ہی کچرے کی علیحدگی اور ماحول دوست عادات اپنانے کی تربیت دی جائے گی۔

آج یکم اکتوبر سے سخت مانیٹرنگ کی جائے گی اور جن سکولوں میں سمارٹ ویسٹ ڈسٹ بین موجود نہیں ہوں گی، ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button