Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب پر سموگ کا حملہ؛ ملتان سمیت 14شہروں میں پرائمری سے ہائیر سیکنڈری سکولز کو 17 نومبر تک بند کرنے کا اعلان

پنجاب میں سموگ میں شدت آنے پر ملتان سمیت محتلف اضلاع میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، ادارے بند رہنے کے فیصلے کا اطلاق 7 سے 17 نومبر تک ہو گا، جس کے تحت فیصل آباد، چنیوٹ، جھنگ، ٹوبہ ، ملتان، لودھراں، وہاڑی، خانیوال گوجر انوالله ، گجرات، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ، نارووال میں سکول بند رہیں گے۔

آن لائن کلاسز کا اہتمام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، پرائیویٹ دفاتر کی حاضری بھی 50 فیصد تک محدود کر دی گئی ہے اور تمام سرکاری میٹنگز صرف زوم پر ہوں گی جبکہ ماسک پہنانا لازمی قرار دےدیاگیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button