Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

سموگ سکول کےبچوں پربھی اثر انداز ہونے لگی

پنجاب بھر میں اس وقت سموگ اہم مسئلہ بن گیا ہے جنوبی پنجاب میں اس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔
بتایا گیا سموگ کے باعث چھوٹے بچے کا آنکھوں ،سانس اور گلے کی بیماریوں میں مبتلا ہونے کی شرح زیادہ ہے اس لئے غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں، جبکہ فضائی آلودگی کے اثرات سے بچنے کے لیے شہریوں نے اقدامات کئے ہیں۔
 تاہم انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ سموگ کو کنٹرول کرنے کےلئے اقدامات کئے جائیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button