Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

سوئی نادرن کی کھلی کچہری آج سکائپ پر ہوگی

سوئی نادرن گیس حکام آج سکائپ پر کھلی کچہری کا اہتمام کریں گے۔

تفصیل کے مطابق اس وقت ملتان اورگرد نواح کے علاقے گیس مسائل کاشکار ہیں ،سوئی گیس حکام نے خانہ پری کےلئے آن لائن کہچری کااعلان کیا ہے ۔

جس کےلئے اعلامیہ جاری کیاگیاہے کہ صارفین اپنے مسائل بتانے کےلئے سکائپ ایپ کو ڈاون لوڈ کریں اور ان لائن اپنے مسائل اپنے افسروں کوبتائیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button