Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ٹاسک فورس سوئی گیس کی کارروائی، 72 میٹرز کی چیکنگ، 5 منقطع کردئیے

گیس کے غیر قانونی استعمال کو روکنے، گیس پریشر میں بہتری لانے، اور صارفین کی شکایات کا فوری حل یقینی بنانے کے لیے ٹاسک فورس نے اہم اقدامات کیے ہیں۔ دو میٹر غیر قانونی تجارتی استعمال میں پائے گئے اور منقطع کر دیے گئے، تین میٹر سروس لائن سے دور غیر قانونی طور پر استعمال میں پائے گئے اور منقطع کر دیے گئے۔

گزشتہ روز 72 کیسز میں ڈور ٹو ڈور جا کر گھریلو میٹر کی چیکنگ کی گئی، ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ کارروائیاں کمپنی کے عزم کا حصہ ہیں کہ گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف سخت اقدامات جاری رہیں تاکہ صارفین کو بلا تعطل اور معیاری خدمات فراہم کی جاسکیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button