Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ملتان: محکمہ سوئی گیس کی ٹیموں کے چھاپے ، 105 گھروں کی چیکنگ

گیس کے غیر قانونی استعمال کو روکنے، گیس پریشر میں بہتری لانے، اور صارفین کی شکایات کا فوری حل یقینی بنانے کے لیے ٹاسک فورس نے اہم اقدامات کیے۔

ترجمان کے مطابق 105 گھریلو میٹرز کی پیپلز کالونی میں گھر گھر جا کر چیکنگ کی گئی تو ایک میٹر سروس لائن سے دور، گلی کراس کر کے اور جنریٹر کے لیے استعمال میں پایا گیا اور منقطع کر دیا گیا۔

ایک میٹر کمپریسر کے غیر قانونی استعمال میں پایا گیا اور منقطع کر دیا گیا، ایک میٹر غیر قانونی تجارتی استعمال اور سروس لائن سے دور پایا گیا اور منقطع کر دیا گیا۔

دومیٹر سروس لائن سے دور غیر قانونی طور پر استعمال میں پائے گئے اور منقطع کر دیے گئے، ایک میٹر غلط انلیٹ/آؤٹ لیٹ پر اور سروس لائن سے دور پایا گیا اور منقطع کر دیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button