Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

محکمہ سوئی گیس نے کمرشل صارفین کے کنکشن تین ماہ کےلئے منقطع کرنے کا سلسلہ شروع کردیا

محکمہ سوئی گیس نے گھریلو صارفین کوگیس کی فراہمی کو یقینی بنانے کےلئے کمرشل صارفین کے کنکشن منقطع کرنے کافیصلہ کیا ہے، جس کےلئے کمرشل صارفین کو گیس سلنڈر فراہم کئے جائیں گے

محکمہ سوئی گیس یہ سلنڈر کنٹرول ریٹ پر صارفین کو فراہم کرے گا، اس سلسلے میں گزشتہ روز سے کنکشن منقطع مہم کا آغاز کردیاگیا،

حکام کا کہنا ہے کہ اس ہفتے میں مطلوبہ ہدف حاصل کرلیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button