Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکول سربراہان و اساتذہ پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی

اس حوالے سےسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کردیا کہ سکول سربراہان و اساتذہ قطعی طور پرسوشل میڈیا استعمال نہ کریں۔

وفاقی حکومت کے احکامات پر سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق حکومت پنجاب کے رولز 1966 کے خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button