Breaking NewsSportsتازہ ترین
ایس پی سی اے پی سی بی ونٹر کلب کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ
ملتان ینگسٹر نے گلگشت گرین اینڈ وائٹ کو 84 رنز سے ہرا دیا ۔
ملتان ینگسٹر نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ چالیس اوورز میں آٹھ کھلاڑیوں کے نقصان پر 269 رنز بنائے۔ محمد رضوان۔ 72۔جبّار علی 68۔زاہد جمیل ۔63۔رنز بنائے ۔
گلگشت گرین اینڈ وائٹ کی طرف سے آغا شکیل۔ 2۔ عمران احمد ۔اورنگ زیب ۔طلحہ سہیل۔ ملک رفیع۔ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
بعد میں کھیلتے ہوئے گلگشت گرین اینڈ وائٹ 185 رنز پر آوٴٹ ہوگئی ۔شاہد منظور۔ 63۔اورنگزیب۔ 53۔عمیر احمد 21 رنز بنائے۔ ملتان ینگسٹر کی طرف سے محمد عرفان۔ 4۔شکیل احمد ۔فرحان رضا ۔2۔2۔وکٹ حاصل کی ۔عبدل رؤف اور محمّد آصف ایمپائر ز جبکہ وقاص خاکوانی سکورر تھے۔



















