Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سپیشل سکولوں والوں کی بھی سنی گئی

محکمہ خصوصی تعلیم کے اساتذہ اور عملے کو 50 فیصد سپیشل الاونس دینے کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ سپیشل ایجوکیشن کے تمام اساتذہ اور عملے کو 2017 کی بنیادی تنخواہ پر 50 فیصد خصوصی الاؤنس دینے کی منظوری دی گئی ہے۔

تاہم یہ الاونس 18 اکتوبر سے دیا جائے گا، ایسے اساتذہ اور افسر جو معطل ہوں، یا سپیشل ڈیوٹی پر ہوں ، جن کے خلاف ڈسپلنری ایکشن کے تحت کارروائی ہورہی ہو، یا بیرون ملک گیا ہوا ہووہ اس الاؤنس کے حقدار نہیں ہوں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button