Breaking NewsEducationتازہ ترین
سپیشل ایجوکیشن نے تبادلوں پر سے پابندی اٹھانے کا اعلان کردیا
اساتذہ تبادلوں کیلئے 24 جولائی سے آن لائن اپلائی کرسکیں گے۔
تبادلوں کی درخواستیں 31 جولائی تک وصول کی جائیں گی اور اساتذہ کی سکروٹنی اور تصدیق کا عمل یکم سے 10 اگست تک مکمل کیا جائے گا، تمام اساتذہ کو تبادلوں کے آرڈرز 15 اگست تک جاری کیے جائیں گے۔
محکمہ سپیشل ایجوکیشن پنجاب نے تبادلوں پر سے پابندی اٹھانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔