Breaking NewsEducationتازہ ترین
سپیشل ٹیچرز کو ریشنلائزیشن میں سہولت دی جاسکے گی

سپیشل ٹیچرز کے لیے ریشنلائشین میں نرمی موجود ہے۔
دستاویزی ثبوت کے ساتھ سی ای او ایجوکیشن کے لیے درخواست دی جاسکتی ہے، جس میں معذوری کے نشان کے ساتھ شناختی کارڈ، معذوری الاؤنس کے ساتھ تنخواہ کی پرچی، تنخواہ پرچی، معذوری الاؤنس 6000 کی انٹری ہونی چاہیئے، شناختی کارڈ پر معذوری کا نشان ہونا چاہئیے۔
علاوہ ازیں سوشل ویلفیئر والا کا معذوری کا سرٹیفکیٹ ہونا ضروری ہے، درخواست کے ساتھ ،تقرری کے احکامات کی کاپی لگانا ہوگی۔




















