Breaking NewsSportsتازہ ترین
جامعہ زکریا : کامرس ڈیپارٹمنٹ میں سپورٹس گالا

شعبہ کامرس بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان کے سپورٹس گالا کا افتتاح پرووائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر علیم احمد خان نے کیا۔
اس موقعہ پر چیئرمین شعبہ ڈاکٹر محمد حنیف ، ڈاکٹر مسعود و اساتذہ اور طلباو طالبات کی کثیر تعداد موجود تھی۔


















