Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی میں سپورٹس سیٹوں پر داخلوں کے لئے ٹرائلز شروع ہوگئے

زکریا یونیورسٹی میں سپورٹس سیٹوں پر داخلوں کےلئے ٹرائلز شروع ہوگئے۔

پہلے روز طالبات کے ٹرائلز لئے گئے ، سپورٹس کمیٹی نے ٹرائلز کی نگرانی کی جبکہ ڈائریکٹر سپورٹس ڈاکٹر طاہر محمود ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر عابدہ خان ، ندیم اعظم نے ٹرائلز کا انعقاد کیا، آج طلباء کے ٹرائلز لئے جائیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button