Breaking NewsEducationتازہ ترین
ایس ایس اور ٹرپل ایس تعیناتی کےلئے انٹرویو 6جنوری کو ہوں گے

قائد اکیڈمی میں بطور ایس ایس اور ٹرپل ایس تعیناتی کےلئے انٹرویو 6جنوری کو ہوں گے۔
فائنل امیدواروں کی فہرست جاری کردی، گزشتہ شام جاری کی گئی فہرست میں پنجاب بھر سے 29 امیدوار سلیکٹ کئے گئے۔
ان کوہدایت کی گئی ہے کہ وہ 6جنوری کو قائد اکیڈمی پنجاب لاہور میں صبح ساڑھے نو بجے اپنی اصل کوائف کے ساتھ انٹرویو میں پیش ہوں ۔



















