Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سٹیم کے مقابلے 25 نومبر کو ہوں گے

پی ایم آئی یو کے ڈائریکٹر کی طرف سے جاری ہونے والے مراسلے کے مطابق 25 نومبرکو پنجاب کے تمام اضلاع میں ضلعی سطح کے اسٹیم مقابلے 2025 کا انعقاد کیا جائے گا۔

جس کےلئےتمام سکولوں کو تیاری کی ہدایت کردی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button