Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکولز انٹرنیز کی بھرتی کے لئے درخواستوں کے شیڈول میں پھر توسیع

لسکول ٹیچر انٹرنیز (STI) بھرتی 2025 کے لیے درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کر دی گئی ہے۔
تفصیل کے مطابق سکولوں میں انٹرنیز کی بھرتی کےلئے ایک بار تاریخ میں توسیع کردی گئی، اب تمام اہل امیدوار 26 نومبر 2025 تک اپلائی کر سکتے ہیں۔
اس سے قبل 21 نومبر اور پھر 24 نومبر مقرر کی گئی تھی مگر پورٹل کی خرابی کے باعث توسیع کی گئی ہے۔




















