Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زرعی یونیورسٹی میں آوارہ کتوں کی بھر مار

نواز شریف زرعی یونیورسٹی ملتان میں آوارہ کتوں کی بھر مارہوگئی ، گرلز ہاسٹل کے راستوں سے گزرنے والے خطرے میں ہیں۔

بتایاگیا ہے کہ گرلزہاسٹل سے کیمپس تک ڈیڑھ کلو میٹر کا ویران فاصلہ طالبات روزانہ جان خطرے میں ڈال کر کرنےلگیں ۔

چئیرمین سرائیکستان نوجوان تحریک مہر مظہر عباس کات نے میڈیا کو بتایا کہ نواز شریف یونیورسٹی میں ہر جگہ کتے نظر آتے ہیں مگر انتظامیہ لاعلم ۔ کسی بھی دن اس ویران رستے پر طالبات کے ساتھ کوئی حادثہ پیش آسکتا ہے ۔

انہوں نے وائس چانسلر سے فوری طور پر آوارہ کتوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button