Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے ڈائریکٹر اکیڈمکس کے دفتر میں طلباء کو نقل کراتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جو بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کے شعبہ پاکستان سٹڈیز کی ہے۔

ویڈیو ملاحظہ فرمائیں ۔

Play

جس کے چیئرمین اور ڈائریکٹر اکیڈمکس ڈاکٹر جاوید سلیانہ کے کمرے میں کچھ طلباء کو پیپر کے بعد نقل کرائی جارہی ہے۔

بی ایس پاکستان سٹڈیز کے ایک طالب علم شعیب ہراج اور اس کے دستوں نے یہ ویڈیو وائرل کی ہے۔

طلبا کا کہنا ہے کہ چیئرمین من پسند طلباء کو پوزیشن دلانے کےلئے نقل کرارہے ہیں، یہ ویڈیو وائس چانسلر کو سینڈ کردی ہے، اگر انہوں نے اس پر ایکشن نہ لیا تو پریس کانفرنس میں حقائق سے پردہ اٹھایا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button