Paid ad
Breaking Newsتازہ ترینجرائم کی دنیا

زکریا یونیورسٹی : طلباء میں پھر تصادم، سیکورٹی متحرک

زکریا یونیورسٹی میں تنظیمی طلباء کا طالب علم پر تشدد، سیکورٹی کی کارروائی نے بڑا تصادم روک لیا۔

تفصیل کے مطابق گزشتہ روز آوٹ سائیڈر وقاص ہراج، اسامہ خالدی، بلاول قلندرانی، فزکس کے طالبعلم اسد لانگ، حسین فلک، رانا رضوان، بابر ، جام طالب نے شعبہ فزکس کے ملک عزیز کو تشدد کا نشانہ بنایا، سیکورٹی عملے کے پہنچے پر موقع سے فرار ہوگئے ۔

تاہم سیکورٹی حکام نے رات گئے پولیس کو کارروئی اور مقدمے کے اندارج کےلئے درخواست ارسال کردی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button