Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سٹوڈنٹس آپ یونیورسٹی نہ آئیں ، زکریا یونیورسٹی کی پروفیسر کی آڈیو وائرل ہوگئی

موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد سرکاری کالجز اور یونیورسٹیوں میں تدریسی کام شروع ہوگیا ۔

زکریا یونیورسٹی ، ویمن یونیورسٹی ، ایمرسن یونیورسٹی اور دیگر میں حاضری کی شرح کم رہی، کورونا ایس او پیز کی پابندی لازمی کی گئی۔
تمام شعبوں میں طلبا کی تعداد کم رہی ۔

زکریا یونیورسٹی کے شعبہ اسلامیات کی پروفیسر ڈاکٹر فریدہ یوسف کی آڈیو وائرل ہوگئی، جس میں انہوں نے طالبات کو ہدایت دیں ہیں کہ وہ سوموار کو یونیورسٹی نہ آئیں۔
آڈیو سنئیے۔

Play

کیونکہ وہ کوشش کررہی ہیں چھٹیوں میں توسیع ہوسکے ، وائس چانسلر ملتان میں نہیں ہیں جس کے بعد چھ جنوری تک پلان شیئر کردیاجائے گا۔

جس کے بعد اسلامیات شعبے میں طلبا وطالبات کی تعداد نہ ہونے کے برابر تھی تاہم اساتذہ کی خواہش پوری نہ ہوسکی، اور زکریا یونیورسٹی میں تدریسی کام پوری شدومد سے شروع ہوگیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button