Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جیلوں میں پہلی دفعہ طلباء کو انٹرن شپ کروانے کا فیصلہ

500 طلباء کو انٹرن شپ کے لیے منتخب کیا جائے گا۔

بتایا گیاہے کہ پنجاب کی جیلوں میں 500 طلباء کو انٹرن شپ کروائی جائے گی،جیلوں میں پہلی دفعہ ایک ماہ کے انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کیا جارہا ہے۔

مختلف تعلیمی اداروں سے متعلقہ طلبا کو انٹرن شپ کیلئے منتخب کیا جائے گا،طلبا کو جیلوں میں آپریشنل و انتظامی امور سے متعلق آگاہی دی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button