Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ملتان کی بڑی آبادی والے علاقوں میں آج گیس بند رہے گی

ایس ایم ایس 4 ملتان میں مین پائپ لائن پر ہک اپ کے باعث آج ہفتہ 29 جون صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک گیس فراہمی معطل رہے گی، اس بندش سے پیراں غائب روڈ و ملحقہ علاقے ، چوک کمہاراں والا تا علی چوک،
باوا صفرا روڈ ، کے (K) اور ایل (L) بلاک شاہ رکن عالم، نون چوک ، خانیوال روڈ، ایدھی گاؤں تا چونگی نمبر 8 اور 9، معصوم شاہ روڈ ، گلگشت کالونی ، آفیسر کالونی، زکریا ٹاؤن، حجز کالونی گول باغ و ملحقہ علاقے متاثر ہوں گے۔

صارفین متبادل انتظامات کر لیں اور کسی بھی قسم کے حادثے سے بچنے کے لیے گیس کی بندش کے دوران گیس آلات بند رکھیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button