Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں چھٹیاں یکم جون سے شروع ہوں گی

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرماکی دو ماہ کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی۔

محکمہ تعلیم پنجاب کے فیصلہ کے مطابق پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں امسال موسم گرما کی دو ماہ کےلئے تعطیلات یکم جون سے31جولائی تک ہوں گی ۔

اس طرح گرمیوں کی چھٹیاں کے سلسلہ میں تعلیمی ادارے دو ماہ بند رہیں گے۔

نوٹیکفیشن آئندہ ہفتے جاری کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button