Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

صوبے بھر کے سرپلس اساتذہ کو دیگر سکولوں میں منتقل کرنے کی اجازت دے دی گئی

سرپلس اساتذہ کو ضرورت والے تعلیمی اداروں میں تعینات کیا جائے گا۔

تاہم اساتذہ کے مطالبات کی روشنی میں ریشنلائزیشن میں اساتذہ کی تعداد بھی کم کردی گئی، اب 47 کی بجائے صرف 25 ہزار اساتذہ کی ریشنلائزیشن کی جائے گی۔

محکمہ سکول ایجوکیشن کا کہنا تھا کہ ریشنلائزیشن کا آغاز کردیا گیا، سیٹوں کو برقرار رکھا جائے گا صرف اساتذہ کی ریشنلائزیشن ہوگی، ریشنلائزیشن میں اساتذہ سے پسندیدہ سٹیشن بھی پوچھا جائے گا جو اساتذہ سکولوں میں سرپلس ہونگے انکو آگاہ کردیا گیا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button