Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سید منصور سرور کو نواز شریف انجینئرنگ یونیورسٹی کا قائم مقام وائس چانسلر تعینات کر دیا گیا

ایچ ای ڈی نے سید منصور سرور کو نواز شریف انجینئرنگ یونیورسٹی کا قائم مقام وائس چانسلر تعینات کردیا گیا، انہوں نے چارج سنبھال کرکام شروع کردیا ۔

بتایاگیا ہے کہ ڈاکٹر عامر اعجاز کی مدت پوری ہونے کے بعد وی سی یو ای ٹی ملتان کی سیٹ خالی تھی، جس پر تعیناتی کےلئے انٹرویو جاری ہیں ۔

تاہم قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور سرور کو تعینات کردیا گیا ہے، انہوں نے کام شروع کردیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button