Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اساتذہ نے سکولوں میں غیر قانونی رہائش رکھی ، اخراجات میں لاکھوں روپے کا اضافہ ہوگیا

پنجاب بھر کے 531 سکولز میں افسران و ملازمین کے غیر قانونی رہائش اختیار کرنے کے باعث تعلیمی اداروں کے ماہانہ اخراجات میں لاکھوں روپے اضافہ ہونے لگا، افسران نے اپنے اثر رسوخ کی بنیاد پر سکونت اختیار کررکھی ہیں۔

افسران کیجانب سے ہاوس رینٹ کی عدم ادائیگی کے باعث محکمہ کو ماہانہ کروڑوں روپے نقصان ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

جس پر محکمہ سکولزکا پنجاب بھر کے سکولوں میں قائم غیرقانونی رہائش گاہیں ختم کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔
جس کےلئے اقدامات شروع کردئے گئے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button