Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اساتذہ اور دیگر سرکاری ملازمین کا سالانہ انکریمنٹ یکم دسمبر کو لگے گا

یکم دسمبر 2024 کو سالانہ انکریمنٹ لگے گی اس انکریمنٹ کے ساتھ ایڈہاک الاؤنس 2024 بھی بڑھ جائے گا۔

واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے وفاق کی طرز پر بجٹ میں ایک سے سولہ گریڈ تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد ایڈہاک الاؤنس جبکہ گریڈ سترہ سے بائیس گریڈ کی تنخواہوں میں 20 فیصد الاؤنس دیا تھا اور یہ اضافہ رواں بنیادی تنخواہوں پر دیا گیا تھا، اس لیے جب سالانہ انکریمنٹ لگائی جائے گی تو ایک سے سولہ تک کی انکریمنٹ پر پچیس فیصد اور سترہ سے بائیس تک کی انکریمنٹ پر بیس فیصد اضافہ ہوجائے گا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button