Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

قائد اکیڈمی اور مائیکرو سافٹ کے زیر اہتمام اساتذہ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیاگیا

قائد اکیڈمی اور مائیکروسافٹ ایجوکیشن کے عالمی کے حوالے سے ورچول کانفرنس کا انعقاد کریں۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ مائیکروسافٹ نے گلوبل ایجوکیشن ڈے کے حوالے سے پاکستان بھر میں جاری ٹریننگ پروگرام میں شریک افراد کےلئے کانفرنس کا اہتمام کیا ہے۔

اس اجلا س میں پرائمری سکول سےلیکر ہائر سکینڈری سکول میں پڑھانے والے اساتذہ شرکت کریں گے ۔

8 مارچ کوہونے والے اس اجلاس کی صدارت صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کرین کریں گے ، یہ اجلاس دوپہر دوبجکر 30 منٹ سے شروع ہوکر ساڑھے چار بجے ختم ہوگا۔

اس لئے تمام ڈپٹی ڈائریکٹر مانیٹرنگ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ 8 مارچ کو مائیکروسافٹ کے ٹیم کے ساتھ لاگن ہو کرجڑ جائیں۔

اس سلسلے میں جاری ہدایت پر مکمل عمل کیا جائے تمام شرکا مہیا کردہ لنک سے جڑیں گے اگرکسی کو مسئلہ درپیش آئے وہ فورا قائداکیڈمی کی ہیلپ لائن سے رابطہ کرے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button