Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ٹیچرز نیڈ اسیسمنٹ ٹیسٹ آج 26 اکتوبر کو لیا جائے گا

ٹیسٹ کے لئے پنجاب بھر میں 720 سکولوں کا انتخاب کرلیا گیا،ان سکولوں کا انتخاب کیا گیا ہے جہاں انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہوگی۔

مذکورہ سکولوں میں 1440 انویجلٹیرز تعینات کیے جائیں گے، 720 اسیسمنٹ آفیسر ٹیسٹ کے بعد نتائج بھی جاری کریں گے۔

حکام کا کہنا ہے کہ تمام اساتذہ کیلئے ٹیسٹ دینا لازمی ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button