Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پرائیویٹائز کیے گئے سکولوں کے اساتذہ کی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے 5 ہزار سے زائد سکولوں کو پرائیویٹائز کردیا، جس کے بعد سکولوں کو نجی شعبہ کے حوالے کرنے سے اساتذہ کی 25 ہزار آسامیاں بھی ختم کردی جائیں گی، آسامیاں ختم کرنے سے سکولوں میں اساتذہ کی قلت 90 ہزار ہو جائے گی۔

ٹیچرز یونینز نے اس صورتحال کو بہت افسوسناک قرارد دیتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ سکولوں میں اساتذہ کی شدید کمی ہے، اس لئے ان آسامیوں کو ختم کرنے کے بجائے قریبی سکولوں میں منتقل کردیا جائے تاکہ سرکاری سکولوں میں پڑھنے والے بچوں کا تدریسی نقصان نہ ہوسکے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button