Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

اساتذہ کے کھیلوں کے مقابلے منعقد کرانے کا فیصلہ

محکمہ سکولز نے اساتذہ کے کھیلوں کے مقابلے منعقد کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ مختلف سطحوں پر اساتذہ کے درمیان کرکٹ، بیڈمنٹن اور رسہ کشی جیسے مقابلے ہوں گے، یہ مقابلے تحصیل، ضلع، ڈویژن اور صوبائی سطح پر منعقد کیے جائیں گے۔

حکام کا کہنا ہے کہ اساتذہ کی صحت اور فلاح کے لیے اس طرح کے پروگرامز کا انعقاد ضروری ہے تاکہ ان کی توانائی اور جوش کو بہتر طریقے سے پروان چڑھایا جا سکے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button