Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

نجی سکول کے ٹیچر کے تشدد سے طالبعلم شدید زخمی

ملتان سیداں والا بائی پاس کے قریب نجی سکول زکریا ی پبلک سکول میں ٹیچر کا بچے پر مبینہ تشدد کیس سامنے آگیا ۔

استاد نے چھٹی جماعت کے طالب علم نجف عباس کو سبق یاد نہ کرنے پر مبینہ تشدد کیا ، تشدد سے طالب علم نجف عباس کے ہونٹ پھٹ گئے ہیں ۔

بچے کے والد کے مطابق سکول انتظامیہ بچے پر تشدد کے حوالے سے بات سننے کو ہی تیار نہیں، جس پر نجی سکول انتظامیہ کیخلاف پولیس کو درخواست دے دی ہے ۔

انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ پولیس نجی سکول انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی کرے ،

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button