Breaking NewsNationalتازہ ترین
مردم شماری کےلئے اساتذہ کی ٹریننگ کا شیڈول جاری کردیا گیا
رواں برس مردم شماری ٹیبلٹس پر ہوگی، اور ٹیبلٹس محکمہ شماریات مہیا کرے گا۔
فوج صرف سکیورٹی کے لیے ساتھ ہو گی۔
ٹیبلٹس میں سافٹ ویئر میں 3 پرفارمہ فل کرنے ہوں گے۔
جن کی ٹریننگ یکم جون سے 10 جولائی تک مختلف بیچز میں ہو گی ، جبکہ اس سے قبل فیلڈ سٹاف کی تعیناتی کا عمل15اپریل سے 30اپریل تک کیا جائے گا۔




















