Breaking NewsEducationتازہ ترین
اساتذہ کے تبادلوں پر پابندی آئندہ ماہ اٹھائے جانے کا امکان
پنجاب بھر کے تین لاکھ سے زائد اساتذہ کے تبادلوں پر عائد پابندی 20 جولائی سے اٹھائے جانے کا امکان ہے۔
پنجاب بھر کے تمام اضلاع کو اُساتذہ کے ڈیٹا کی تصیح کیلئے 12 جولائی کی ڈیڈ لائن دے دی، ملتان میں 3 جولائی اور فیصل آباد میں 10 جولائی کو اُساتذہ کے ڈیٹا کی تصیح کی جائے گی۔
اوپن ٹرانسفر کا عمل گرمی کی چھٹیوں سے قبل پورا کیا جائے گا۔