Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان: پاکستان بمقابلہ ساؤتھ افریقہ ویمنز سیریز؛ دوسرے میچ کیلئے ٹیموں کے کی اسٹیڈیم آمد، وارم اپ جاری

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیمز دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں مد مقابل ہونگی ، جس کے لئے دونوں ٹیمز اسٹیڈیم پہنچ گئی ہیں۔

اس وقت سٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کی جانب سے بھر پور وارم اپ سیشن جاری، جس میں فیلڈنگ ، بیٹنگ اور باؤلنگ کی بھرپور پریکٹس کی جارہی ہے۔

اب سے کچھ دیر بعد ٹاس ہوگا اور 7 بجے کھیل کا باقاعدہ آغاز ہو جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button