Breaking NewsSportsتازہ ترین
ٹیمیں ملتان سے رخصت ہوگئیں

پاکستان ویسٹ انڈیز کی ٹیمں ون ڈے سیریز مکمل ہونے پر واپس روانہ ہوگئیں ۔
ویسٹ انڈیز کی ٹیم علی الصبح خصوصی طیارے سے اسلام آباد کےلئے روانہ ہوئی، جس کے بعد پی سی بی کا سٹاف روانہ ہوا، اور پھر پاکستانی ٹیم کی روانگی ہوئی۔
اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات دیکھنے میں آئے ۔
ٹیم منیجر مسٹر ناگی کا کہنا تھا کہ تمام آپریشن ہموار رہا ہے، اور دونوں ٹیموں کی خیریت سے واپس ممکن ہوئی ۔



















