Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں سالانہ امتحانات آئندہ ماہ لینے کا فیصلہ

تمام سرکاری سکولوں میں اکتوبر کے پہلے ہفتے سے فرسٹ ٹرم امتحانات کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔

اس حوالے سے امتحانی فائل کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے، بہت جلد ڈیٹ شیٹ شیئر کر دی جائے گی تاکہ امتحانات کو باقاعدہ اور منظم طریقے سے مکمل کیا جا سکے۔

تمام اساتذہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ طلباء کی تیاری پر خصوصی توجہ دیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button