Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

صوبے بھر کی ایجوکیشن اتھارٹیز میں افسروں کی تعیناتی کےلئے ٹیسٹ آج ہوگا

محکمہ سکولز نے پہلے مرتبہ سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی لگنے کے لئے ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا

پہلی دفعہ عمر کی قید بھی لگا دی گئی، امیدواروں سے درخواستیں طلب کی جائیں گی ،سی ای او ایجوکیشن کیلئے گریڈ 19 اور ڈپٹی ڈی ای او کے لئے گریڈ 18 ہونا ضروری ہے۔

شارٹ لسٹ ہونے والے امیدواروں کا ٹیسٹ آج 8 آگست کو ہوگا جس کےلئے صوبے بھر میں 7 سنٹر بنائے گئے ہیں جو قائد اکیڈمیوں میں قائم کئے گئے ہیں اور ان سنٹروں میں مانیٹرنگ آفیسر بھی تعینات کردئیے گئے ہیں، ٹیسٹ دو گھنٹے پرمحیط ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button