Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ٹیوٹا کا 5 زبانوں کے کورسز شروع کرنے کا فیصلہ

ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ٹیوٹا) اپنے تعلیمی اداروں میں پانچ نئے لینگویج کورسز شروع کرے گا، یہ کورسز 5 اگست سے شروع ہوں گے اور تین ماہ تک چلیں گے۔

ان کورسز میں جرمن، کورین، جاپانی، عربی اور چینی زبان شامل ہیں، ان کورسز کا مقصد نوجوانوں کو بیرون ملک ملازمت کے بہتر مواقع کے لیے تیار کیا جا سکے۔

جرمن کلاسز لاہور اور گجرات، جاپانی کی کلاسز راولپنڈی، کورین سیالکوٹ اور عربی کی ملتان میں ہوں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button