Breaking NewsEducationتازہ ترین
ٹیوٹا سرکاری سکولوں کے طلبا کو سمارٹ کورسز کرائے گا

ٹیوٹا سرکاری ونجی سکولوں میں زیر تعلیم 6 لاکھ بچوں کو کمپیوٹرآپریٹر، ویب ڈیزائنگ، کمپیوٹر اپلی کیشن، الیکٹریشن، ہیٹنگ وینٹی لیشن، ائیر کنڈیشن اینڈ ریفریجریٹر کے کورس کروائے گا۔
6ماہ دورانیہ کا کورس کرنے والے طلبہ سکولوں سے ہنر مند بن کرنکلیں گے، ٹیکنیکل کورس کرنے والے طلبہ کیلئے روزگار کا حصول باآسانی ممکن ہوگا۔
طالب علم دوران سکول اور شام کی شفٹ میں کورس میں داخلہ لے سکیں گے۔



















